Digree

 

خدا کے بارے میں مختلف انسانی گروہوں کے درمیان جو جھگڑا ہے، اس کا فیصلہ اس دنیا میں نہیں ہوگا بلکہ قیامت کے روز ہوگا۔

 اس بات کا دو ٹوک فیصلہ کر دیا جائے گا کہ ان میں سے کون حق پر ہے اور کون باطل پر۔ اگرچہ ایک معنی کے لحاظ سے یہ فیصلہ اس دنیا میں بھی خدا کی کتابیں کرتی رہی ہیں، لیکن یہاں فیصلے کا لفظ "جھگڑا چکا نے" اور فریقین کے درمیان عدالت کرنے کے معنی میں استعمال ہوا ہے، جبکہ ایک کے حق میں اور دوسرے کے خلاف باقاعدہ ڈگری دے دی جائے ۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.